کپتان روہت شرما 87 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے


آئی سی سی ورلڈکپ کے 29ویں میچ میں بھارت نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنائے۔
لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی اوپنرز انگلینڈ باؤلرز سے سامنے زیادہ دیر نہ ٹک سکے، اوپنر شبمن گل 9، شریاس ایر 4، کے ایل راہول 39، رویندرا جڈیجا 8، محمد شامی 1 جبکہ ویرات کوہلی صفر پر پویلین لوٹ گئے، کپتان روہت شرما نے 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 87 رنز کی اننگز کھیلی۔
India are still the only side not to be bowled out inside 50 overs in this World Cup!
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) October 29, 2023
They need to defend 230 against England to remain unbeaten in the competition ? https://t.co/XGLREFztqW #INDvENG #CWC23 pic.twitter.com/bYw7mIxVDn
سوریا کمار یادیو سے بھارت کے مجموعی اسکور کو فائٹنگ اسکور تک لے جانے کی امید تھی لیکن وہ بھی 49 رنز کے انفرادی اسکور پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔
انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس، عادل رشید اور ڈیوڈ ولی نے 2، 2 جبکہ مارک ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- 6 گھنٹے قبل

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 9 گھنٹے قبل

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 9 گھنٹے قبل

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- 6 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 5 گھنٹے قبل
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 10 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 9 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 10 گھنٹے قبل

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 10 گھنٹے قبل