Advertisement

ڈبلیوٹی اے فائنلز، آریانا سبالینکا اور جیسکا پیگولا کی افتتاحی میچ میں فتح

ڈبلیو ٹی اے فائنلز گروپ میچز میکسیکو میں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 30th 2023, 7:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈبلیوٹی اے فائنلز، آریانا سبالینکا اور جیسکا پیگولا کی افتتاحی میچ میں فتح

میکسیکو سٹی: بیلا روس کی نامور ٹینس سٹار اور ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا اور امریکی ٹینس کھلاڑی جیسکا پیگولا نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں گروپ مرحلے میں اپنے میچز جیت لئے۔

25 سالہ بیلا روسی کھلاڑی نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پہلے میچ میں حریف یونانی کھلاڑی ماریا سکاری کو شکست دی۔ ڈبلیو ٹی اے فائنلز گروپ میچز میکسیکو میں جاری ہیں۔ پیر کو ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے گروپ مرحلے میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی میچ میں بیلاروس کی آریانا سبالینکا نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونانی حریف کھلاڑی ماریا سیکاری کو سٹریٹ سیٹس میں 0-6 اور 1-6 سے ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی۔

ایک اور میچ میں امریکا کی جیسکا پیگولا نے بھی پہلی فتح اپنے نام کرلی ۔ انہوں نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے گروپ مرحلے کے ابتدائی میچ میں قزاخستان کی ایلینا ریباکینا کو سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 2-6 سے شکست دے کر ایونٹ میں ابتدائی کامیابی حاصل کرلی۔چار کھلاڑیوں کے دو گروپ میچز آئندہ جمعہ کو راؤنڈ رابن میچوں میں مقابلہ کریں گے اور ہر گروپ میں دو ٹاپ فائنشر سیمی فائنل میں پہنچیں گے۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
Advertisement