Advertisement

آئی سی سی ورلڈکپ ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت  کر جنوبی افریقا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی ورلڈکپ ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت  کر جنوبی افریقا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت  کر جنوبی افریقا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پونے میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کپتان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا بواما کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے 6 میں سے 5 اور نیوزی لینڈ نے 6 میں سے 4 میچز جیت رکھے ہیں، ہار کی صورت میں نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل تک رسائی کےلئے اگر مگر کی صورت حال کا سامنا ہو گا۔

اب تک دونوں ٹیمیں 71 مرتبہ آمنے سامنے آئیں جن میں سے 41 میچز پروٹیز اور 25 میچز کیویز نے جیتے ہیں۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا