ورلڈکپ کا 33واں میچ بھارت سے شہر واکھنڈے میں کھیلا جا رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 2nd 2023, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Hosts India are unchanged; Dushan Hemantha replaces Dhananjaya de Silva in Sri Lanka's XI
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) November 2, 2023
Tune in: https://t.co/VTXEIryzCj #INDvSL #CWC23 pic.twitter.com/R7RZJib8X9
واکھنڈے میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل کو دیکھا جائے تو بھارت اب تک کی ناقابل شکست ٹیم ہے جو کہ 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ سری لنکا 4 کیساتھ موجود ہے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 5 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






