زلزلے کا مرکز خضدار سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 13th 2023, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خضدار: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار سمیت زیارت اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ خضدار میں زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
زلزلے کے نتیجے میں ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے تاہم لوگ آیات پاک کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- an hour ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- an hour ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





