صوبے کے مختلف اضلاع میں 25 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے ہیں

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 17 2023، 4:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایات کے بعد صوبے بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات میں ون ڈش رول کی خلاف ورزی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کے وزراء اور افسران نے رات 10 بجے کے بعد لاہور، راولپنڈی اور دیگر اضلاع میں درجنوں شادی گھروں پر چھاپے مارے۔
صوبے کے مختلف اضلاع میں ڈھائی لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیے گئے، دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پانچ شادی گھروں کو سیل اور ایک درجن کو وارننگ جاری کر دی گئی۔
یہ بتانا ضروری ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے۔

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






