45منٹ تک پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوتا رہا اور گولیوں کا تبادلہ جاری رہا

شائع شدہ 2 سال قبل پر نومبر 19 2023، 5:14 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: ڈکیتی کی غرض سے گھر میں داخل ہونے والے 6 ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے ۔
پولیس حکام کا کہناہے کہ ڈاکوؤں نے جواب میں پولیس پر فائرنگ کی لیکن پولیس کا کوئی جوان بھی زخمی نہیں ہوا ۔
45منٹ تک پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوتا رہا اور گولیوں کا تبادلہ جاری رہا ۔
ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں سے 5 کا تعلق خانیوال سے جبکہ 1 کا تعلق وہاڑی سے ہے ۔
لاہور میں بڑا پولیس مقابلہ#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_updates pic.twitter.com/GkZ1m7B7Tz
— GNN (@gnnhdofficial) November 18, 2023
آئی جی پنجاب نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اہل خانہ سے ملاقات بھی کی اور ان کے غم میں بھی شریک ہوئے ۔

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

ایران کا جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
- 15 منٹ قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
- 5 منٹ قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 11 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 15 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 13 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 13 گھنٹے قبل

مخصوص نشستوں پر حلف برداری،اسپیکر کے پی اسمبلی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
- 8 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات