Advertisement
پاکستان

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم

جیل ٹرائل کالعدم ہونے کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے منگل کو عمران خان اور شاہ محمود کو طلب کر لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 23rd 2023, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی  اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو  عدالت پیش کرنے کا حکم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 ضمانت کی درخواستوں پر جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت درخواستوں پر سماعت 28 نومبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں یہ کیس کی پہلی سماعت تھی۔

سماعت کے آغاز پر عدالت نے پوچھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی کدھر ہے؟ اس پر عدالتی عملے نے سائفر کیس سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی جج کو دی۔

بعد ازاں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

Advertisement
پاک فوج کی جانب سے  کسی بھارتی پائلٹ کی گرفتار نہیں کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کی جانب سے کسی بھارتی پائلٹ کی گرفتار نہیں کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 hours ago
علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف

  • 2 hours ago
جنگ بندی ہونے کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹس تاحال بند،444 پروازیں منسوخ

جنگ بندی ہونے کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹس تاحال بند،444 پروازیں منسوخ

  • 6 hours ago
پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان

  • 2 hours ago
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق

  • 19 minutes ago
پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات

  • 3 hours ago
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

  • 4 hours ago
قصور : بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

قصور : بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

  • 5 hours ago
جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

  • 6 hours ago
بھارت کے ساتھ مذاکرات  کشمیر ، پانی اور دہشتگردی  پر ہوں گے، وزیر دفاع

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع

  • 43 minutes ago
بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • 2 hours ago
کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • an hour ago
Advertisement