بروز ہفتہ مارکیٹیں بھی تین بجے کے بعد کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

.jpg&w=3840&q=75)
لاہور : سموگ اور مسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر پنجاب حکومت کے اہم فیصلے جاری ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 22 اور 23 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش کرنے کےاحکامات جاری کیے تھے ، احکامات پر موسم کی تبدیلی کے باعث عمل درآمد نہیں ہو سکا ، محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہفتے کے دوران بھی بادل لاہور کا رخ نہیں کر یں گے ، جس کے باعث لاہور میں بارشوں کا سلسلہ معطل ہوگا اور سموگ پر کنٹرول نہیں کیا جا سکے گا ۔
اسموگ کے پیش نظر نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلا س میں حکومت نے کچھ اہم فیصلے کیے ہیں ، پنجاب حکومت کے مطابق کل بروز جمعہ کو 10 اضلاع میں اسکول ، کالجز بند رہیں گے ۔
مارکیٹیں مکمل بند، ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان!
— GNN (@gnnhdofficial) November 23, 2023
حکومت کا ہنگامی فیصلہ!!#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/W8hWZochyP
بروز ہفتہ مارکیٹیں بھی تین بجے کے بعد کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
چھٹی کیے جانے والے ڈویژن میں ملتان ، سرگودھا ، ساہیوال ڈویژن بھی شامل ہیں ۔
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 4 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 6 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 4 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 2 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 4 گھنٹے قبل