متحدہ عرب امارات کی طرف سے رفح کراسنگ سے اماراتی فیلڈ ہسپتال کی غزہ منتقلی شروع کر دی گئی ہے


متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر اماراتی ہلال احمر کی جانب سے غزہ کے متاثرین جنگ کے لئے 10 امدادی ٹرک بھجوا دیئے گئے۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق امداد میں 16ہزار520 فوڈ پیکٹ شامل ہیں، اس سے قبل یو اے ای کی وزارت خارجہ نےکہا تھا کہ رفح کراسنگ سے اماراتی فیلڈ ہسپتال کی غزہ منتقلی شروع کر دی گئی ہے ۔ اماراتی فیلڈ ہسپتال غزہ پٹی میں فلسطینیوں کو ضروری طبی سہولیات فراہم کرے گا۔
یو اے ای کا طبی عملہ ہسپتال کا نگراں ہو گا اور وہ زخمیوں کو علاج کی سہولت فراہم کرے گا۔غزہ پٹی میں اماراتی فیلڈ ہسپتال کی گنجائش 150 بستروں سے زیادہ کی ہو گی۔ اس میں عام آپریشنز کے علاوہ ٹوٹی ہڈیوں کے آپریشن کا بھی انتظام ہو گا۔فیلڈ ہسپتال میں لیباریٹری، فارمیسی کی خدمات فراہم کی جائیں گی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 10 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 15 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 10 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 10 hours ago




