کھیل
- Home
- News
پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ
قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا
شائع شدہ ایک سال قبل پر نومبر 30 2023، 11:52 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔
Departure time for the team ✈️#AUSvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/jrNNOUfJTl
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 30, 2023
ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کومداحوں بچھڑے 30 برس بیت گئے
- an hour ago
غزہ :اسرائیلی فوج کا فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پرحملہ، 5 صحافی شہید
- 3 hours ago
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث حسان نیازی سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی
- 39 minutes ago
ٹیکسز کی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کر چکے ، وفاقی وزیر خزانہ
- 2 hours ago
پاکستان کے شہریوں کی سلامتی کے لیےافغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کیا، ترجمان دفتر خارجہ
- 16 minutes ago
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات