ہڑتال کے باوجود حکومت نے اس اہم مسئلے پر توجہ نہ دی تو برآمدی صنعتیں بند کردیں گے، مشترکہ پریس کانفرنس

شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 1 2023، 3:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: تمام صنعتوں نے مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔
گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور احتجاج 4 دسمبر کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
یہ اعلان سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں جمعرات ساتوں صنعتی علاقوں کی انجمنوں کے نمائندوں پر مشتمل مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا ہے۔
کراچی انڈسٹریل الائنس کے کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 4 دسمبر کو کراچی کی تمام صنعتیں پہلی ہڑتال پر ایک روز کے لیے بند رہیں گی، اگر حکومت نے پھر بھی گیس ٹیرف پر نظرثانی نہ کی تو مزید ہڑتالوں کا اعلان کیا جائے گا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 14 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







