وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یا ہو کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا


واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ دوبارہ لڑائی شروع ہونے کی صورت میں جنوبی غزہ کے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یا ہو کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں کسی بھی فوجی کارروائی سے قبل انسانی ضروریات اور شہریوں کے تحفظ کو مدنظر رکھا جائے۔ انٹونی بلنکن نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ شہریوں کو نقصان پہنچانے سے بچنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے۔
انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم پر زور دیا کہ وہ مغربی کنارے میں کشیدگی میں کمی اور انتہا پسند آباد کاروں کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے فوری اقدامات کر یں۔

پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل
- 33 منٹ قبل

جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر
- ایک گھنٹہ قبل

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت
- 21 منٹ قبل

لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید
- 2 گھنٹے قبل

نئے مالی سال کے پہلے روز ہی سونا مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا سیاسی پارٹی کے قیام کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
- 29 منٹ قبل

برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس
- 37 منٹ قبل

اسلام آباد پولیس کی کارروائی دفاعی تجزیہ کار سردار فہیم قتل کیس میں ملوث2 ملزمان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
- 2 گھنٹے قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 8 منٹ قبل