دکن گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ایونٹ کی دفاعی چیمپئن ہے


ابوظہبی: امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظہبی ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں (کل) منگل کو مزید 6 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی۔ پہلا میچ بنگلہ ٹائیگرز اور موریس ویل سیمپ آرمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
، دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز اور ناردرن واریئرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ تیسرا میچ ٹیم ابوظہبی اور نیویارک سٹرائیکرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے نبرد آزما ہوں گی۔ دکن گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ایونٹ کی دفاعی چیمپئن ہے ۔
ٹورنامنٹ میں شامل آٹھ ٹیموں میں دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ،موریس ویل سیمپ آرمی،بنگلہ ٹائیگرز،دہلی بلز،چنائی بریوز،نیویارک سٹرائیکرز،ناردرن واریئرز اور ٹیم ابوظہبی شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے۔

صدر زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے ، جلد اسپتال سے چھٹی ملنے کی امید ہے : ڈاکٹر عاصم
- 6 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع ، نیپرا نے عملدرآمد شروع کردیا
- 2 گھنٹے قبل

حکومت سندھ کا تعلیمی بورڈز کے لیے مستقل چیئرمینز کی تعیناتی کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل
جانیے سونف کے انسانی جسم پر حیرت انگیز فوائد
- 4 گھنٹے قبل

بھارتی ریاست منی پور میں عوام کا آزادی مارچ ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل

مارچ 2025 میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ
- ایک گھنٹہ قبل
نہروں کےمعاملےپرسمجھوتہ نہیں کریں گے ، پیپلز پارٹی
- 7 گھنٹے قبل

آذربائیجان کے صدر رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے،اہم معاہدے متوقع
- 5 گھنٹے قبل

کوئٹہ:رواں سال کانگو وائرس سے مریض کے جاں بحق ہونے کا پہلا کیس رپورٹ
- 6 گھنٹے قبل

بجلی کی قیمت میں کمی ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر
- 6 گھنٹے قبل

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل

یہ کیسا اسلامی ملک ہےجہاں بانی پی ٹی آئی کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، عمر ایوب
- 6 گھنٹے قبل