Advertisement
تجارت

بٹ کوائن کی قیمت میں ایک بار پھر تاریخی اضافہ

رواں سال ڈیجیٹل اثاثوں میں 150 فیصد اضافہ ہونے کی توقع

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 5th 2023, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بٹ کوائن کی قیمت میں ایک بار پھر تاریخی اضافہ

گزشتہ سال مئی کے بعد پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت 40 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال ڈیجیٹل اثاثوں میں تقریباً 150 فیصد اضافہ ہونے کے بعد امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ امریکی ریگولیٹرز ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز (ای ٹی ایف) کو ماننے کا فیصلہ کریں گے۔ اس تبدیلی سے اب لوگ براہِ راست خریدے  بغیر کرنسی میں سرمایہ کاری کر سکیں گے۔

ٹوکن بے کیپٹل کی بانی لوسی گوزمارین نے بلومبرگ کو بتایا کہ توقعات بہت زیادہ ہیں کہ یہ واقعی بٹ کوائن کو نئی سطحوں پر لے جائے گا۔ اس وقت بٹ کوائن 40,700 ڈالر سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ یہ کرنسی 2020 میں تقریبا 69،000 ڈالر کی اپنی ریکارڈ قیمت سے بہت نیچے ہے ، لیکن یہ تیزی ہائی پروفائل اسکینڈلز اور زوال کے بعد بحالی کی علامت ہے جس نے کرپٹو صنعت کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

Advertisement
ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان

  • 4 گھنٹے قبل
سعودی عرب کاتارکین وطن کو بڑا ریلیف، وزٹ ویزہ کی مدت  میں ایک ماہ کی توسیع دینے کا اعلان

سعودی عرب کاتارکین وطن کو بڑا ریلیف، وزٹ ویزہ کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع دینے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے  29 طالبعلم ہلاک

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں کی شاندار کامیابی

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں کی شاندار کامیابی

  • 4 گھنٹے قبل
کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع، دو افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ

شوریٰ کی منظوری کے بعد بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ  معطل کرنا  لازمی  ہوگیا، ایران

  • 17 منٹ قبل
خیبرپختونخوا میں 18 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس  کی تصدیق

  • 12 منٹ قبل
ریاستی نظام میں اصلاحیت، شفاف اور عوام دوست بیوروکریسی کا کردار نہایت اہم ہے، فیلڈ مارشل

  • 2 گھنٹے قبل
مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا  آئینی بنچ ٹوٹ گیا

محرم الحرام  میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ