Advertisement
پاکستان

نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت کے گھر آمد

ملاقات میں عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 6th 2023, 10:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف کی  15 سال بعد چوہدری شجاعت کے گھر آمد

نواز شریف کی پارٹی قیادت کے ہمراہ 15 سال بعد چوہدری شجاعت کے گھر آمد، نواز شریف اور چوہدری شجاعت نے ایک دوسرے سے خیریت دریافت کی۔ ملاقات میں عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔

نواز شریف نے چوہدری شجاعت حسین کی  رہائش گاہ ظہور الٰہی روڈ  پہنچے تو ان کے ہمرا ہ وفد میں شہباز شریف ، مریم نواز، رانا ثناء اللہ ، سردار ایاز صادق، اور اعظم نذیر تارڑ سمیت  پارٹی کے دیگر رہنما بھی شامل تھے۔

نواز شریف  اور لیگی قیادت کی آمد پر مسلم لیگ ق کے رہنماون نے انکا استقبال کیا ۔ملاقات میں مسلم لیگ ق کی جانب سے سالک حسین۔ شافع حسین۔ طارق بشیر چیمہ اور امتیاز رانجھا بھی شریک  ہوئے۔

نواز شریف نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی جبکہ چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

مسلم لیگ ق کا ملاقات کے بعد اپنی پارٹی قیادت کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مسلم لیگ ق کی قیادت لیگی قیادت سے ملاقات بارے اپنے رہنماؤں کو اعتماد میں لے گی۔

Advertisement
دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے  جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

  • 4 گھنٹے قبل
عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان

عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان

  • 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

  • 3 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

  • 3 گھنٹے قبل
چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • ایک گھنٹہ قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 2 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement