انہوں نے ایک مذمتی بیان میں متعلقہ حکام کو دھماکے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت کی


وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کانذرانہ دینے والے شہداء کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔
انہوں نے آج ایک بیان میں خضدارمیں دھماکے کی شدیدمذمت کی اورواقعے میں سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او محمدمرادکی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا۔
وزیراعظم نے شہید کے لئے بلنددرجات کی دعا اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔انہوں نے کہاکہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں سیکیورٹی فورسزکے عزم کو کمزورنہیں کرسکتیں۔
دریں اثنا بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ میرعلی مردان خان ڈومکی نے بھی دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور واقعے کی تحقیقات کاحکم دیاہے۔
انہوں نے ایک مذمتی بیان میں متعلقہ حکام کو دھماکے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔
ضلع خضدارمیں آج صبح ایک دھماکے میں ایس ایچ او محمدمرادشہیدہوگئے تھے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل





