ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا
پانچ ٹی ٹونٹی سیریز میں ویسٹ انڈین ٹیم کو رومین پائول لیڈ کریں گے

شائع شدہ ایک سال قبل پر دسمبر 12 2023، 9:28 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

بارباڈوس: ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
اس سے قبل میزبان ویسٹ انڈین ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں مہمان برطانوی مینز کرکٹ ٹیم کو 1-2 سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 13 دسمبر سے ہوگا۔ پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کادوسرا میچ 15 دسمبر کو گریناڈا، تیسرا میچ 17 دسمبر کو گریناڈا، چوتھا میچ 20 دسمبر کو ٹرینیڈاڈ جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 22 دسمبر کو ٹرینیڈاڈ میں ہی کھیلا جائے گا۔
پانچ ٹی ٹونٹی سیریز میں ویسٹ انڈین ٹیم کو رومین پائول لیڈ کریں گے جبکہ برطانوی ٹیم کو جوز بٹلر لیڈ کریں گے۔

اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، شہریوں کے جانےکا کوئی علم نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ
- ایک گھنٹہ قبل

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے ، چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز تبدیل
- 2 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گلوکارہ نصیبو لال کے گھر آمد
- 5 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی، دو انتہائی خطرناک خوارجی دہشتگرد گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور
- ایک گھنٹہ قبل

معروف گلوکار اور فنکار علی ظفر کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف نئے انداز میں پیش
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی اداکار دانش تیمور کو 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی
- 5 گھنٹے قبل

سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈامہم میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان
- 35 منٹ قبل

ایک وقت تھا جب حکومتوں کو عدالتیں چلاتی تھیں، اب ویسا وقت گزر چکا، جسٹس جمال مندوخیل
- 44 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات