Advertisement
تجارت

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

امریکی ڈالر 283 روپے 55 پیسے پرآگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 12 2023، 3:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل آج بھی برقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے امریکی ڈالر 283 روپے 55 پیسے پرآگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) کے مطابق آج کاروبار ی ہفتے کے پہلے روزروپے کےمقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں03 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 90 پیسے پر بند ہوا۔

 

Advertisement
Advertisement