Advertisement
تجارت

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر دسمبر 12 2023، 5:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس  گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہوا، جلاس میں معاشی اعداد و شمار کا جائزہ لیا جا رہا ہے جس کے بعد مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حقیقی جی ڈی پی 2.1 فیصد سال بہ سال بڑھی جب کہ گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی میں 1.0 فیصد نمو ہوئی تھی۔ اسٹیٹ بینک نے ایک بار پھر توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے چند ماہ میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں ہوئی مہنگائی میں گیس کے نرخ نے اہم کردار ادا کیا، گیس کے نرخوں میں توقع سے زیادہ اضافے نے نومبر 2023ء میں مہنگائی میں 3.2 فیصدی شامل کیا تاہم مالی سال 24ء کی دوسری ششماہی میں عمومی مہنگائی میں خاصی کمی کی توقع ہے۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ محدود مجموعی طلب، رسدی رکاوٹوں میں بہتری اور اجناس کی عالمی قیمتوں میں اعتدال سے مہنگائی کم ہوگی۔

Advertisement
امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے، رپورٹ جاری

امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے، رپورٹ جاری

  • 7 گھنٹے قبل
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل  کا  پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل کا پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز

  • 14 گھنٹے قبل
بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ  کا پاکستان کا دورہ

بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ  کا پاکستان کا دورہ

  • 11 گھنٹے قبل
صدر آصف علی زرداری  کی  میجر حمزہ  شہید کے آ بائی گاؤں آ مد ،اہل خانہ سے   تعزیت

صدر آصف علی زرداری کی میجر حمزہ شہید کے آ بائی گاؤں آ مد ،اہل خانہ سے   تعزیت

  • 9 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عہدے سے مستعفی

  • 14 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل اضا فہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضا فہ

  • 13 گھنٹے قبل
آئی سی سی کاپاکستان میں ہونیوالی تین ملکی ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی کاپاکستان میں ہونیوالی تین ملکی ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

  • 11 گھنٹے قبل
نیب کی جانب سے ملک ریاض سمیت33ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

نیب کی جانب سے ملک ریاض سمیت33ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

  • 9 گھنٹے قبل
افواج ان دوست نما دشمنوں کوشکست سے دوچارکرے  گی ، آ رمی چیف

افواج ان دوست نما دشمنوں کوشکست سے دوچارکرے گی ، آ رمی چیف

  • 9 گھنٹے قبل
انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں گے  ، وزیر داخلہ

انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں گے ، وزیر داخلہ

  • 13 گھنٹے قبل
پیراگون سلوشنز نے تقریباً 90 صارفین کو ہیک کرنے کی کوشش کی

پیراگون سلوشنز نے تقریباً 90 صارفین کو ہیک کرنے کی کوشش کی

  • 7 گھنٹے قبل
ملتان باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے،  ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

ملتان باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement