طیارے میں پائلٹ انتونیو ایویلا سمیت 3خواتین سوار تھیں
شائع شدہ a year ago پر Jan 6th 2024, 2:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میکسیکو سٹی ۔6جنوری (اے پی پی):میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کے پائلٹ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق راموس ایریزپے سول پروٹیکشن اینڈ فائر ڈپارٹمنٹ کے ذرائع نے میڈیاکو بتایا کہ امریکا میں ایک سنگل انجن چھوٹا طیارہ میکسیکو کے سرحدی شہر ماتاموروس سے ٹامولیپاس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ طیارے میں پائلٹ انتونیو ایویلا سمیت 3خواتین سوار تھیں جن کی موت کی تصدیق ہوگئی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سول ایروناٹکس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے حادثے کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
نائیجیریا : آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکے ،پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک
- an hour ago
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
- 10 hours ago
غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمدشروع
- 14 minutes ago
جنوبی کوریا کے معطل صدر کی حراست میں توسیع پر حامیوں کا عدالت پر دھاوا
- an hour ago
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے
- 11 hours ago
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 14 hours ago
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ
- an hour ago
نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
- 12 hours ago
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی
- 14 hours ago
30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
- 12 hours ago
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب
- 10 hours ago
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات