Advertisement
علاقائی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا بلاسود الیکٹرک بائیکس اور رکشے دینے کا اعلان

اسپیشل افراد کو تھری ویلرالیکٹرک بائیکس دی جائیں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 4:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا بلاسود الیکٹرک بائیکس اور رکشے دینے کا اعلان

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارعوام کو بلاسود 26 ہزار الیکٹرک موٹر بائیکس اور  الیکٹرک رکشے دیے جائیں گے۔

ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ الیکٹرک رکشوں کی تیاری کیلئے نجی کمپنی کو پہلا لائسنس بھی جاری ہوچکاہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اسپیشل افراد کو تھری ویلرالیکٹرک بائیکس دی جائیں گی۔

Advertisement
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 19 گھنٹے قبل
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 15 گھنٹے قبل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 2 دن قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 2 دن قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 3 دن قبل
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 16 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 20 گھنٹے قبل
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس