جاپانی عدالت کے جج کا کہنا ہے کہ مشہور کیوٹو اینیمیشن پر 45 سالہ شنجی اوبا کے حملے نے فوری طور پر اسٹوڈیو کو جہنم میں تبدیل کر دیا


قطری خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی عدالت نے 2019 میں کیوٹو اینیمیشن اسٹوڈیو میں آتشزنی کے حملے میں 36 افراد کو قتل کرنے کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنائی ہے۔
جج کا کہنا ہے کہ مشہور کیوٹو اینیمیشن پر 45 سالہ شنجی اوبا کے حملے نے فوری طور پر اسٹوڈیو کو جہنم میں تبدیل کر دیا۔
کیوٹو ڈسٹرکٹ کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے 45 سالہ شنجی اوبا کو اسی سال 18 جولائی کو کیوٹو اینیمیشن کے اسٹوڈیو 1 پر حملے میں قتل، آتش زنی اور دیگر جرائم کی سزا کا سامنا کرنے کے لئے ذہنی طور پر اہل پایا تھا۔
استغاثہ کا کہنا ہے کہ اوبا کو اسٹوڈیو کے خلاف بغض تھا، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ تھا کہ انہوں نے سالانہ مقابلے میں ان کے ناولوں کو مسترد کرنے کے بعد ان کے خیالات چوری کیے تھے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 4 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 5 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago






