Advertisement
تفریح

منی ہیسٹ کے مداحوں کے لئےاچھی خبر ، سیزن 5 کےریلیز کی تاریخ کا اعلان

معروف ہسپانوی سیزن منی ہیسٹ کے ریلز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔ نیٹ فلکس آفیشل اکاؤنٹ کے مطابق مطابق منی ہیسٹ 5 کا پہلہ حصہ اسی سال3 ستمبر کو جبکہ دوسرا حصہ 3 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 26th 2021, 5:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   کے  نیٹ فلکس نے اپنے  آفیشل اکاؤنٹ پر دنیا بھر میں تہلکہ مچا دینے والی نیٹ فلکس کی سیریز منی ہیسٹ  کےریلیز کی تاریخ  کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئےایک مختصر ٹریلر بھی جاری کیا ۔اس ٹریلر کے ساتھ کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ سیزن 5 کو دو حصوں میں جاری کیا جائے گا ۔ 

نیٹ فلیکس ویب سیریز ’مَنی ہیسٹ‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھی جانے والی مقبول ترین ویب سیریز ہے۔منی ہیسٹ ایک ہسپانوی ٹیلیویژن کرائم ڈرامہ سیریز ہے  اسے  نیٹ فلکس پر20 دسمبر 2017 کو شروع کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ منی ہیسٹ کو ابتدائی طور پر اسپین کے ایک مقامی چینل پر 2 مئی 2017 کو نشر کیا گیا تھا تاہم اس کی اصل مقبولیت نیٹ فلکس پر نشر کیے جانے کے بعد شروع ہوئی، اس کے ابتدائی 2 سیزن  لوگوں نے بے حد پسندکئےجس کے بعد نیٹ فلکس نے اس کا تیسرا اور چوتھا سیزن پیش کیا۔ا ب اس کے آخری سیزن  کا  شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں

Advertisement
عہد رفتہ سے خستہ حالی   اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!

  • 5 گھنٹے قبل
پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی

  • 6 گھنٹے قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ

  • 6 گھنٹے قبل
وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی  کا نوٹس

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس

  • 3 گھنٹے قبل
مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری

  • 6 گھنٹے قبل
 محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

 محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

  • 4 گھنٹے قبل
حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement