معروف ہسپانوی سیزن منی ہیسٹ کے ریلز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔ نیٹ فلکس آفیشل اکاؤنٹ کے مطابق مطابق منی ہیسٹ 5 کا پہلہ حصہ اسی سال3 ستمبر کو جبکہ دوسرا حصہ 3 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق کے نیٹ فلکس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر دنیا بھر میں تہلکہ مچا دینے والی نیٹ فلکس کی سیریز منی ہیسٹ کےریلیز کی تاریخ کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئےایک مختصر ٹریلر بھی جاری کیا ۔اس ٹریلر کے ساتھ کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ سیزن 5 کو دو حصوں میں جاری کیا جائے گا ۔
نیٹ فلیکس ویب سیریز ’مَنی ہیسٹ‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھی جانے والی مقبول ترین ویب سیریز ہے۔منی ہیسٹ ایک ہسپانوی ٹیلیویژن کرائم ڈرامہ سیریز ہے اسے نیٹ فلکس پر20 دسمبر 2017 کو شروع کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ منی ہیسٹ کو ابتدائی طور پر اسپین کے ایک مقامی چینل پر 2 مئی 2017 کو نشر کیا گیا تھا تاہم اس کی اصل مقبولیت نیٹ فلکس پر نشر کیے جانے کے بعد شروع ہوئی، اس کے ابتدائی 2 سیزن لوگوں نے بے حد پسندکئےجس کے بعد نیٹ فلکس نے اس کا تیسرا اور چوتھا سیزن پیش کیا۔ا ب اس کے آخری سیزن کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 3 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 5 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 3 hours ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago




