Advertisement
پاکستان

3 سے 7  فروری کے دوران ملک میں مزید بارش متوقع

محکمہ موسمیات کے مطا بق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہےجو 7  فروری تک برقرار رہے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 4th 2024, 5:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
3 سے 7  فروری کے دوران ملک میں مزید بارش  متوقع

لاہور: لاہور اس کے گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے لاہورمیں  مزید چند دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 3 سے 7  فروری کے دوران ملک میں مزید بارش، برفباری جبکہ چند مقامات پر شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

موسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہےجو 7  فروری تک برقرار رہے گا۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 14 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 20 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری