دانیال عزیز کی گرفتاری میں احسن اقبال اور احمد اقبال کا ہاتھ ہے کیونکہ ان کی جیت انہیں ہضم نہیں ہورہی، اہلیہ


قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 75 نارووال سے آزاد امیدوار دانیال عزیز کو گرفتار کر لیا گیا۔
دانیال عزیز کی اہلیہ نے اپنے دیڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ ان کے شوہر کو دوپہر ساڑھے 12 بجے موڑ سلہریاں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
اہلیہ کے مطابق دانیال عزیز 4، 5 صژحافیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن کا جائزہ لے رہے تھے، وہاں پولیس کا ناکہ تھا، صحافی فوٹیج بنا رہے تھے کہ اس دوران انہیں زدوکوب کیا گیا اور دھکے دیئے گئے۔
دانیال عزیز کی اہلیہ کا بیان ، دانیال کو گرفتار کرلیا گیا pic.twitter.com/YE77lAiGWx
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) February 8, 2024
انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے مطابق دانیال کو سڑک پرلٹا کر مارا گیا اور ان کے موبائل فونز بھی لے لیے گئے۔
دانیال عزیز کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ اس معاملے میں احسن اقبال اور احمد اقبال کا ہاتھ ہے کیونکہ دانیال اپنے حلقے سے جیت ریے تھے جو کہ انہیں ہضم نہیں ہورہا تھا۔
اہلیہ نے مطالبہ کیا کہ دانیال عزیز کو فوری رہا کیا جائے بصورت دیگر اس حلقے سے الیکشن کالعدم قرار دیئے جائیں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago



