حکمت کا تقاضہ ہےکہ کم از کم مزید کھدائی بند کردیں، عارف علوی

شائع شدہ a year ago پر Feb 9th 2024, 6:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں۔
عام انتخابات 2024 کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار کی زیادہ تعداد اب تک کامیاب ہوئی ہے۔
اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) February 9, 2024
الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر صدر مملکت نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ امریکہ پہنچ گیا
- 13 گھنٹے قبل

گدھوں کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے شواہد مل گئے: فوڈ اتھارٹی
- 16 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر: انسانوں پر حملے کرنے والا خونخوار تیندو فائرنگ سے ا ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ،ٹیرف ،تجات اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- چند سیکنڈ قبل

غزہ میں امدادی مراکز جلد قائم کریں گے ، امریکی صدر
- 15 گھنٹے قبل

عمران خان کی 8 ضمانت اپیلیں کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
- 15 گھنٹے قبل

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں سی جی 150 کی لانچنگ کر دی ، قیمت 4 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر
- 15 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ اور احمد بھچر کو نااہل قرار دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی، تھپڑ رسید کردیا
- 15 گھنٹے قبل

انگلینڈ اور بھارت میچ : پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر کرکٹ مداح کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے
- 15 گھنٹے قبل
چین : طوفانی بارشوں سے 30 شہری ہلاک، 80 ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور
- 7 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات