فافن نے غیرملکی مبصرین کیلئے ایکسلریشن کا آسان طریقہ کار وضع کرنے پر الیکشن کمیشن کو سراہا

شائع شدہ a year ago پر Feb 11th 2024, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

8 فروری کو اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لئے 6 کروڑ کے قریب ووٹروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 11 لاکھ سے زائد الیکشن حکام نے انتخابی فرائض سرانجام دیئے۔
اس کے علاوہ امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے سات لاکھ پولیس اہلکاروں اور فوجی حکام نے الیکشن کے دن ملک بھر میں اور پولنگ سٹیشنوں کے باہر سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔
فافن نے غیرملکی مبصرین کیلئے ایکسلریشن کا آسان طریقہ کار وضع کرنے پر الیکشن کمیشن کو سراہا۔

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 24 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 18 منٹ قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- 6 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 5 گھنٹے قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 4 گھنٹے قبل

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 3 گھنٹے قبل

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات