دنیا
- Home
- News
ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
بیلسٹک میزائل کا تجربہ پاسداران انقلاب کے ایرو سپیس ڈویژن اور نیوی نے مشترکہ طور پر کیا، ایرانی کمانڈر حسین سلامی
شائع شدہ a year ago پر Feb 13th 2024, 3:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی کمانڈر حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی )نے اپنے ایک کروزر (بڑے جنگی بحری جہاز) سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے کہا کہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ پاسداران انقلاب کے ایرو سپیس ڈویژن اور نیوی نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ اس نئی کامیابی سے ہماری بحریہ کے اثرورسوخ اور طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا ہے کہ پاسداران انقلاب کوراور ایرانی مسلح افواج کسی بھی سازش اور مخاصمانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیں گی۔
سرکاری ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی 63 پیسےفی یونٹ سستی ہونےکا امکان
- 3 hours ago
متحدہ عرب امارات میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گرگیا، خاتون پاکستانی پائلٹ اور بھارتی مسافر جاں بحق
- 3 hours ago
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے انسداد پولیو ٹیم کی ملاقات
- an hour ago
کراچی : دھرنا شدت اختیا ر کر گیا ، ٹریفک کی روانی متاثر
- an hour ago
خیبرپختونخوا حکومت کی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع
- 2 hours ago
صدر مملکت و وزیر اعظم کا جمی کارٹر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات