Advertisement
تجارت

بٹ کوائن کی قیمت 52 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی

ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے مارکیٹ میں داخل ہونا آسان بنا دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 20 2024، 5:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بٹ کوائن کی قیمت 52 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی

نیویارک: معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 52 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اور معاشی ماہرین نے اس کرنسی کی قدر میں اضافے کو امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی طرف سے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز کے طور پر منظوری ، کرپٹو کرنسی پر امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے موقف اور مستقبل میں اس کرنسی کے لئے انتظامیہ کے عمومی نقطہ نظر کو قرار دیا ہے۔ ان میں سب سے اہم امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی طرف سے بٹ کوائن ایکسچینج ٹریڈ فنڈز کی منظوری ہے۔

یہ ایکسچینج ٹریڈ فنڈز سرمایہ کاروں کو کرپٹو کرنسی کو براہ راست خریدنے اور ذخیرہ کئے بغیر اس کو ظاہر کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ اس نے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے مارکیٹ میں داخل ہونا آسان بنا دیا ہے، جس سےاس کی مانگ اوراس کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

ماہرین نے اس اقدام کو کرپٹو کرنسی کے لئے ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کی اجازت کے امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے فیصلے نے نہ صرف ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے مارکیٹ میں داخل ہونا آسان بنا دیا ہے بلکہ اس نےبٹ کوائن کو قانونی حیثیت بھی دی ہے جس کی اس ڈیجیٹل کرنسی کو طویل عرصے سے تلاش تھی۔یہ اقدام بٹ کوائن کی قیمت میں حالیہ اضافے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کے شعبے میں امریکی سٹاک مارکیٹ کی بڑھتی ہوئی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 days ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 days ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 days ago
Advertisement