پشاور: محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے 26 اضلاع میں طالبات کو وظائف دئیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بچیوں کو سکولوں کی طرف راغب کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔بچیوں کو سالانہ وظائف کی فراہمی کیلئے دو ارب تین کروڑ روپے جاری کردیے ۔
محکمہ تعلم کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے 26 اضلاع میں طالبات کو وظائف دئیے جائیں گے، چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی طالبات کو دو سو روپے ماہانہ فراہم کیا جائے گا، نویں اور دسویں جماعت کی اہل طالبات کیلئے 5 سو روپے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا گیا ہے۔
وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں مجموعی طور پر پانچ لاکھ 48 ہزار 316 قابل بچیوں وظائف دے رہے ہیں، بچیوں کی انرولمنٹ بڑھانے اور ڈراپ آوٹ کم کرنے کیلئے یہ قدم اٹھایا گیا، اقدام کا مقصدمیدانی علاقوں سمیت بالائی اضلاع کی خواتین کو تعلیم کی طرف راغب کرنا ہے۔

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا
- 10 گھنٹے قبل

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- 10 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے جلد جاپان کے برابر آجائیں گے، مریم نواز
- 13 گھنٹے قبل

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- 10 گھنٹے قبل

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 9 گھنٹے قبل

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام،سیلاب متاثرین کو رقوم کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجرا
- 12 گھنٹے قبل