برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 10.5 کلوگرام ہیروئن برآمدکرکے ملزم گرفتارکیا گیا


راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 10 کارروائیوں میں 331 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 11 ملزمان گرفتارکر لئے۔
اے این ایف ترجمان کے مطابق کارگو آفس اسلام آباد میں برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 10.5 کلوگرام ہیروئن برآمدکرکے ملزم گرفتارکیا گیا۔
لاہور کوریئر آفس میں سری لنکا بھیجے جانے والے پارسل سے 2.5 کلوگرام آئس برآمدکی گئی ۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے 68 آئس بھرے کیپسول برآمدکئے گئے ۔پشاور ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 1.8 کلوگرام چرس برآمدکی گئی ۔لاہور ایئرپورٹ پر نائجیریا سے بھیجے گئے پارسل سے 330 گرام کوکین برآمدکی گئی ۔
کلی کانک مستونگ سے 255 کلوگرام افیون برآمدکی گئی۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر دو ملزمان سے 29 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔لکپاس ٹول پلازہ مستنگ کے قریب 22 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم گرفتارکیا گیا ۔شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب دو ملزمان سے 7 کلوگرام چرس برآمدکی گئی۔

یہ کیسا اسلامی ملک ہےجہاں بانی پی ٹی آئی کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، عمر ایوب
- 5 گھنٹے قبل

کوئٹہ:رواں سال کانگو وائرس سے مریض کے جاں بحق ہونے کا پہلا کیس رپورٹ
- 4 گھنٹے قبل
جانیے سونف کے انسانی جسم پر حیرت انگیز فوائد
- 3 گھنٹے قبل

بجلی کی قیمت میں کمی ، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر
- 4 گھنٹے قبل

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا
- 5 گھنٹے قبل

متنازع ویڈیو لیکس کے معاملے پر ٹک ٹاکر مناہل ملک نے کیا ردعمل دیا؟
- 6 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع ، نیپرا نے عملدرآمد شروع کردیا
- 35 منٹ قبل

صدر زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے ، جلد اسپتال سے چھٹی ملنے کی امید ہے : ڈاکٹر عاصم
- 5 گھنٹے قبل

آذربائیجان کے صدر رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے،اہم معاہدے متوقع
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی ریاست منی پور میں عوام کا آزادی مارچ ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل
نہروں کےمعاملےپرسمجھوتہ نہیں کریں گے ، پیپلز پارٹی
- 5 گھنٹے قبل