نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) کھیلا جائےگا
آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

شائع شدہ a year ago پر Feb 24th 2024, 11:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آکلینڈ: نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو )آکلینڈ میں کھیلا جائے گا ۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم مچل سینٹنر کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو مچل مارش لیڈ کریں گے ۔ آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔
کینگروز نے ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 6 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 72 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی ۔ ٹی 20 سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 فروری سے شروع ہو گی ۔

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے، ترجمان دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی وزراءکو ازبکستان کے ساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا، کیا پاکستان میں دیکھا جائے گا؟
- 2 گھنٹے قبل

مودی حکومت میں غیر ملکی خواتین بھی غیر محفوظ،برطانوی خاتون کی دو بار عصمت دری
- 10 منٹ قبل

بھارت کو تذلیل اور شرمناک شکست کا سامنا، جب 300 نکسلائیٹس نے راجدھانی ایکسپریس ہائی جیک کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 29 منٹ قبل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کافٹبالر محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان میں ٹرین دہشت گرد حملےمیں "را" ملوث ہے،گرپتونت سنگھ
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 منٹ قبل

صیہونی فورسز کے مظالم جاری، فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید
- ایک گھنٹہ قبل

ہرقسم کی دہشت گردی اور سیاسی تشدد کے مخالف ہیں، بلاول بھٹو
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کی مدد سے صومالیہ میں جدید شناختی کارڈ سسٹم متعارف
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات