دوا کاسمیٹک یا ڈائٹنگ کے مقاصد کے لیے غلط استعمال ہو سکتی ہے


ٹوکیو: جاپان میں موٹاپے کے علاج کی ایک نئی دوا فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے، جس سے ڈاکٹر اب انتہائی زیادہ وزن والے مریضوں کے لیے GLP-1 ریسیپٹر ایگونسٹ تجویز کر سکتے ہیں۔
جاپانی خبررساں ادارے این ایچ کے،کے مطابق جاپانی ماہرین صحت نے موٹاپے میں کمی کرنے والی دوااُوگووی، ڈنمارک کی ایک دوا ساز کمپنی کے تعاون سے تیار کی ہے۔
اس دوا کو گزشتہ سال جاپانی حکام سے منظوری ملی تھی اور اس کی فروخت گزشتہ روز سے شروع کر دی گئی ہے۔ پہلی مرتبہ یہ دواموٹاپے کے علاج میں مہارت رکھنے والے چیبا یونیورسٹی ہسپتال کے ایک معالج نے 60 سالہ خاتون مریض کے لیے تجویز کی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اُوگووی صرف اس صورت میں دی جائے گی جب مریض میں موٹاپے کی تشخیص ہو اور وہ موٹاپے سے متعلق ہائی بلڈ پریشر جیسے صحت کے مسائل میں مبتلا ہو، تاہم خدشات ہیں کہ دوا کا سمیٹک یا ڈائٹنگ کے مقاصد کے لیے غلط استعمال ہو سکتی ہے۔

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 6 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 4 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل