مریم نواز گزشتہ روز 220 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوئیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 27th 2024, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز آج (منگل کو) سول سیکرٹریٹ پنجاب کا دورہ کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) سمیت تمام محکموں کے سیکرٹریز اور پولیس افسران سے ملاقات کریں گی۔
صوبائی حکومت نے تمام صوبائی سیکرٹریز، ڈائریکٹر جنرلز اور پولیس افسران کو آج صبح 9 بجے ہال سول سیکرٹریٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
تمام کمشنرز، ریٹرننگ پولیس افسران اور ڈپٹی کمشنرز کو ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ مریم نواز گزشتہ روز 220 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوئیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






