الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی

شائع شدہ a year ago پر Feb 28th 2024, 7:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ انتخابی عزرداری کے کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیراعظم کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسرکو 3 دن میں حتمی نتیجہ مرتب کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
این اے 15 مانسہرہ سے نواشریف کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ نے شکست دی تھی۔
گستاسپ خان نے ایک لاکھ 5 ہزار 249 جبک ہنوازشریف نے 80 ہزار 382 ووٹس حاصل کیے تھے۔

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 6 گھنٹے قبل

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 6 گھنٹے قبل

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 3 گھنٹے قبل

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 4 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 3 گھنٹے قبل

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 2 گھنٹے قبل

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات