فلسطین اور خاص کرغزہ پٹی اور اس کے گرد ونواح میں پیش آنے والی انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہے، سعودی کابینہ


سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی سربراہی میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کہا گیا کہ غزہ میں بڑھتی ہوئی عسکری کارروائیاں امن وسلامتی کےلیے خطرہ ہیں،
غیر مکی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں معذور افراد کے لیے غیرسرکاری اداروں میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کے ضوابط مقرر کرنے جبکہ مخصوص افراد کے لیے پیشہ ورانہ پروگرام کے ضوابط مرتب کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
کابینہ نے عرب وزرائے داخلہ کے 41 ویں اجلاس کے حوالے سے بھی مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا جس خطے کے امن و استحکام اور ترقی کے حوالے سے مملکت کی کوششوں کو سراہا گیا تھا۔
کونسل نے فلسطین اور خاص کرغزہ پٹی اور اس کے گرد ونواح میں پیش آنے والی انسانی صورتحال کی سنگینی کو ختم کرنے کے معاملے پر بحث کرتے ہوئے وہاں بڑھتی ہوئی عسکری کارروائیوں کو بین الاقوامی امن وسلامتی کےلیے خطرہ قراردیا۔

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 2 minutes ago

برمنگھم :سابق ٹیسٹ کرکٹر 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 5 hours ago

نوبیل انعام برائے معاشیات 2025: تین ماہرین کو دینے کا اعلان
- 3 hours ago

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- an hour ago

سابق وزیراعلیٰ سیاسی نہیں، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گئے ، عظمیٰ بخاری
- 3 hours ago

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، سہیل آفریدی سے حلف لینے کی اپیل
- 3 hours ago

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- an hour ago

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- an hour ago

سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 17 متعارف کرا دیا،قیمت کیا ہو گی؟
- 2 hours ago

لاہورٹیسٹ:دوسرے روز کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 216 رنزبنالیے
- 3 hours ago

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- 2 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے،ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب
- 3 hours ago