Advertisement

پنجاب میں نمونیہ سے مزید 4 بچے جان کی بازی ہار گئے

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوارن نمونیہ کی مزید 316 کیسز رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 5th 2024, 6:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں نمونیہ سے مزید 4 بچے جان کی بازی ہار گئے

پنجاب میں نمونیہ سے مزید 4 بچے جان کی بازی ہار گئے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوارن نمونیہ کی مزید 316 کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ  کےمطابق پنجاب میں نمونیہ مزید 4 بچوں کی زندگیاں نگل گیا

پنجاب میں رواں سال نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد 462 اور 36 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

لاہور میں رواں سال نمونیہ کے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 75 ہے جبکہ 8 ہزار 275 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوارن لاہور میں نمونیہ سے 2 بچے جاں بحق ہوئے اور اسی طرح لاہور میں ایک دن کے دوران نمونیہ کے 87 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 10 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 10 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا