ریئل اسٹیٹ اور زرعی آمدن پر بھی ٹیکس لگے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب


نو منتخب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کا دورہ، حکام نے وزیر خزانہ کو ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی۔آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کےلئے تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ک دوستوں سے رقم جمع کرانے اور رول اوور کرانے کا دور چلا گیا، بڑا اور طویل آئی ایم ایف پروگرام لینا چاہتے ہیں۔ آئی ایم ایف شرائط کی وجہ سے اعتماد کا فقدان ہے، وہ ہمیشہ پیشگی شرائط سے بھرپور پروگرام دیتے ہیں۔ کمرشل فنانسنگ لے گےاور بانڈز لانچ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف والے جانتے ہں کہ لوگ 1،2 جائزوں اور رقم لینے کے بعد پروگرام سے بھاگ جاتے ہیں۔ حکومت نے تھوک اور پرچون فروشوں کوٹیکس نیٹ میں لانےکیلئےمنصوبہ تیارکیا ہے، ریئل اسٹیٹ اور زرعی آمدن پر بھی ٹیکس لگے گا۔ مہنگائی کم ہونے سے ہی سود کی شرح میں کمی آئے گی، نجکاری کے ایجنڈے پر بھی مکمل عملدرآمد کیاجائےگا۔
آئی ایم ایف پاکستان کےساتھ مذاکرات کیلئے مکمل تیارہے، عالمی مالیاتی ادارے کا مشن آج رات پاکستان پہنچے گا، 1.1 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ سمیت 7 سے 8 ارب ڈالر کے نئے مالیاتی پیکیج پر بات چیت ہوگی۔

امریکا غزہ کی پٹی میں کوئی فوجی نہیں بھیجے گا، پینٹاگون
- 18 گھنٹے قبل

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام بنانے کے حوالے سے آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر کا تفصیلی بیان
- 12 گھنٹے قبل

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں میں ایک ماہ کی توسیع
- 17 گھنٹے قبل

حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کا فیصلہ،اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی
- 13 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
- 7 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع،27 ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا قوی امکان
- 16 گھنٹے قبل

نمونیا کا عالمی دن، مہلک بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کر کے اس سے بچا جا سکتا ہے
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی
- 14 گھنٹے قبل

27 ویں آئینی ترمیم، نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب کی آبو ہوا انتہائی مضر صحت، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آ گیا
- 18 گھنٹے قبل

جنوبی کوریا : مارشل لاء کے نفاذ میں معاونت پر سابق وزیر اعظم اور خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار
- 16 گھنٹے قبل

اسلام آباد : ضلع کچہری میں خودکش دھماکہ، ملک بھر میں بار ایسوسی ایشنز کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری
- 17 گھنٹے قبل












