پاک آرمی کے تعاون سے فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو آنے والی سیریز اور ٹورنامنٹس کے لیے تیار کیا جائے گا

.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کاکول، ایبٹ آباد میں فٹنس کیمپ کےلئے 29 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔
پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد ہونے والے فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو آنے والی سیریز اور ٹورنامنٹس کے لیے تیار کیا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم T20I سیریز، آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف T20I سیریز، اور امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آئندہ آئی سی سی T20 ورلڈ کپ شامل ہیں۔ کیمپ 26 مارچ سے شروع ہونا ہے اور 8 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔ کھلاڑی آج بعد میں کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔
Pakistan T20 players to undergo Physical fitness camp in Kakul from tomorrow
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) March 25, 2024
Read more ⤵️ https://t.co/BPDPYgJCC6
کیمپ میں بابراعظم، محمد رضوان، صائم ایوب ، فخرزمان، صاحبزادہ فرحان، حسیب اللہ، سعود شکیل، عثمان خان، محمد حارث ، سلمان علی آغا، اعظم خان، افتخار احمد، عرفان خان نیازی، شاداب خان ،عماد وسیم ، اسامہ میر، محمد نواز، مہران ممتاز، ابرار احمد، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، محمد عباس آفریدی، حسن علی ،محمد علی، زمان خان، وسیم جونئیر،عامر جمال، حارث رؤف اور محمد عامرشامل ہیں۔
کیمپ میں بنیادی توجہ ٹیم کی تیاری پر ہوگی اور اس کا مقصد کھلاڑیوں کی جسمانی اور ذہنی طاقت کو بڑھانا ہے اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ آنے والے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہترین حالت میں ہوں۔

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- 2 دن قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیارےخریدنے کے لئے کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
- 14 گھنٹے قبل
ڈیجیٹل ادائیگیاں: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط
- 20 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکرا گئی، 22 افراد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- 2 دن قبل

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا
- 20 گھنٹے قبل




.jpg&w=3840&q=75)




