Advertisement

پی سی بی نے کاکول میں فٹنس کیمپ کےلئے 29 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

پاک آرمی کے تعاون سے فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو آنے والی سیریز اور ٹورنامنٹس کے لیے تیار کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 25th 2024, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی سی بی نے کاکول میں فٹنس کیمپ کےلئے 29 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کاکول، ایبٹ آباد میں فٹنس کیمپ کےلئے 29 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔

پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد ہونے والے فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو آنے والی سیریز اور ٹورنامنٹس کے لیے تیار کیا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم T20I سیریز، آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف T20I سیریز، اور امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آئندہ آئی سی سی T20 ورلڈ کپ شامل ہیں۔ کیمپ 26 مارچ سے شروع ہونا ہے اور 8 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔ کھلاڑی آج بعد میں کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔

کیمپ میں بابراعظم، محمد رضوان، صائم ایوب ، فخرزمان،  صاحبزادہ فرحان، حسیب اللہ،  سعود شکیل، عثمان خان، محمد حارث ، سلمان علی آغا، اعظم خان، افتخار احمد،  عرفان خان نیازی، شاداب خان ،عماد وسیم ، اسامہ میر، محمد نواز، مہران ممتاز، ابرار احمد،  شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، محمد عباس آفریدی،  حسن علی ،محمد علی، زمان خان، وسیم جونئیر،عامر جمال، حارث رؤف اور محمد عامرشامل ہیں۔

کیمپ میں بنیادی توجہ ٹیم کی تیاری پر ہوگی اور اس کا مقصد کھلاڑیوں کی جسمانی اور ذہنی طاقت کو بڑھانا ہے اور  اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ آنے والے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہترین حالت میں ہوں۔

Advertisement
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 days ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 20 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 17 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 days ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement