سمارٹ چھتریاں نول کارڈ استعمال کرتے ہوئے مفت حاصل کی جا سکتی ہیں


دبئی: متحدہ عرب امارات دبئی میں روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے کینیڈا کی معروف سمارٹ امبریلا شیئر سروس کمپنی ’’امبرہ سٹی‘‘ کے تعاون سے الغبیبہ بس اور میٹرو سٹیشن پر مفت سمارٹ چھتری‘سروس کا آغاز کر دیاہے۔
الامارات الیوم کے مطابق سروس کا مقصد دبئی میں پیدل چلنے کی حوصلہ افزائی کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ پیدل چلنے والوں کو دھوپ اور بارش سے بھی بچانے میں سہولت فراہم کرتی ہے۔
یہ سروس خاص طور پر ڈیزائن کی گئی ہے تاکہ یہاں کے رہائشی اپنی روزمرہ کی ضروریات پیدل یا بائیک کے ذریعے 20 منٹ کے اندر پوری کرسکیں۔
دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی میں پبلک ٹرانسپورٹ ایجنسی کے ٹرانسپورٹیشن سسٹم ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹرخالد العوضی نے کہا کہ سمارٹ چھتریاں نول کارڈ استعمال کرتے ہوئے مفت حاصل کی جا سکتی ہیں۔
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 16 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کاسمند ر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ
- 42 منٹ قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 16 گھنٹے قبل

سڈنی دہشتگردی واقعہ: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی سازشیں ناکام، حملہ آور بھارتی نکلے
- 35 منٹ قبل

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری کا ہائیکورٹ میں بیان
- 20 منٹ قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 17 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- 4 منٹ قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 16 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 17 گھنٹے قبل

چند وکیلوں نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ہراساں کیا، ہدایتکارہ سنگیتا کا الزام
- 32 منٹ قبل





