وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈور سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تار نصب کرنے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دھاتی ڈور سے بچاؤ کے لئے سیفٹی وائرز شہریوں میں تقسیم کیں اور موٹر بائیکس سواروں کو سیفٹی وائر گارڈ نہ اتارنے کی ہدایت بھی کی


لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس اور سیفی وائر گارڈ کی پابندی کرنے کی ہدایت کی اور آبشار خدمت مرکز میں سیفٹی وائر گارڈ مہم کا آغاز کیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دھاتی ڈور سے بچاؤ کے لئے سیفٹی وائرز شہریوں میں تقسیم کیں اور موٹر بائیکس سواروں کو سیفٹی وائر گارڈ نہ اتارنے کی ہدایت بھی کی ، وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ موٹرسائیکل پر سیفٹی وائرز عوام کے تحفظ کے لیے ضروری ہیں تاہم جنہوں نے سیفٹی وائرز نہیں لگائے تو اُن کا چالان نہیں کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ مریم نواز نے آبشار خدمت مرکز کا دورہ بھی کیا، مختلف کاونٹرکا معائنہ سیلف آپریٹنگ سسٹم کا جائزہ بھی لیا اور آٹومیٹڈ سٹیمولیٹر پر ڈرائیور بھی کی۔
چیمپئنز ٹرافی : روہت شرما نے بڑا اعزاز نام کر لیا
- 12 گھنٹے قبل

لاہور : میوہسپتا ل میں خرابی کے باعث لفٹ گر گئی ، 11 نرسیں زخمی
- 13 گھنٹے قبل

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
- 17 گھنٹے قبل
شہر اقتدار میں بارش سے موسم خوشگوار
- 18 گھنٹے قبل

حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے
- 18 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی : فخر زمان انجری کے باعث باہر ، امام الحق کو شامل کر لیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
- 15 گھنٹے قبل
دلجیت سنگھ اور ہانیہ عامر کی کونسی فلم آ رہی ہے؟
- 15 گھنٹے قبل
آئی پی آر آئی میں نئے صوبوں کے قیام پر گول میز کانفرنس منعقد
- 14 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایپل نے آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

ہمیں ایسے میڈیا کی ضرورت ہے جو سماجی مسائل پر روشنی ڈالے ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 18 گھنٹے قبل
فلم اور ٹی وی کے ابھرتے اداکار سیف علی خان والد اور والدہ کے انتقال پر غم سے نڈھال
- 17 گھنٹے قبل