Advertisement
تجارت

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اوگرا کی جانب سے اگلے 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 31st 2024, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی۔

یکم اپریل سے اوگرا کی جانب سے اگلے 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردبدل کی سمری بھجوائی گئی۔ پیٹرول کی قیمت میں 10 سے11 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں2 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

اوگراورکنگ کے لحاظ سے قیمتوں میں اضافہ کاسبب درآمدی پریمیم اور عالمی قیمتوں میں اضافہ ہے، پیٹرول کی درآمدی قیمت میں تقریباً 4 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔ پیٹرول کی درآمد پر پریمیم 13.5 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا،اس سےپہلے یہ پریمئم 12.15 ڈالر فی بیرل تھا، ڈالر روپے کے مبادلہ کے حساب سے پیٹرول میں 10 سے 11 روپے فی لیٹر اضافے بنتا ہے۔

پیٹرول کی موجودہ قیمت تقریباً 280 روپے فی لیٹر ہے، متوقع اضافے کے بعد اس کی قیمت 290 روپے فی لیٹر ہو جائیگی۔ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں،پی ایس او کا درآمدی پریمیم 6.50 ڈالر فی بیرل پر برقرار رہا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1.30 روپے سے 2.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 9 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 10 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
Advertisement