ہوائی اڈے کی ٹیم نے اس تربیتی نشست اور مشق میں بھر پور حصہ لیا


اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے موہنجوداڑو ہوائی اڈے پر زندگی بچانے اور فوری طبی امداد کی فراہمی کی تربیتی نشست اور عملی مشق کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایک جامع بنیادی جان بچانے والی تربیتی نشست کے انعقاد کا مقصد عملہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تربیت اور آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ہوائی اڈے کی ٹیم نے اس تربیتی نشست اور مشق میں بھر پور حصہ لیا۔ اس سیشن میں مختلف اہم موضوعات کا احاطہ کیا گیا جیسے خون بہنے پر قابو پانا، روڈ ٹریفک حادثات کا انتظام (آر ٹی اے)، دل کے دورہ کی صورت میں سی پی آر کی فراہمی اور آٹومیٹڈ ایکسٹرنل ڈیفیبریلیٹر (اے ای ڈی) مشینوں کا استعمال وغیرہ شامل ہیں۔
اے ای ڈی مشینیں ان افراد کی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں جنہیں اچانک دل کا دورہ پڑتا ہے۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 14 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 8 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل




