Advertisement
پاکستان

یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی کے چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار مقرر

چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 5th 2024, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی کے  چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی)نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار مقرر کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی  پیپلز پارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں چیئرمین سینٹ کے امیدوار ہوں گے ، چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 9 minutes ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 21 minutes ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 15 minutes ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 18 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے