ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے نفرت انگیز اور نامناسب مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹوئٹر ہیلپ سینٹر کو مزید اپ ڈیٹ کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کو روکنے اور سود مند مواد کی فروغ کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے۔
ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ اپ ڈیٹ کی گئی پالیسیاں کے باعث نفرت انگیز مواد اور ہراساں کیے جانے جیسے اقدامات کی روک تھام میں مددملے گی۔ٹوئٹر کے مطابق انتظامیہ نے نفرت انگیز اور نامناسب مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ٹوئٹر ہیلپ سینٹر کو مزید اپ ڈیٹ کردیا ہے۔
Our Hateful Conduct & Abusive Behavior policies prohibit abuse and harassment of protected categories, & cover a wide range of behaviors. We’ve updated the Twitter Help Center to more clearly articulate when we will take enforcement action moving forward. https://t.co/LKpGvdHPOY
— Twitter Safety (@TwitterSafety) June 1, 2021
ٹوئٹر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر نئی پالیسی سے متعلق ٹوئٹ میں کہا کہ مثبت عوامی گفتگو کیلئے کیے گئے عزم کے تحت، شراکت داروں کی آراء کو اکٹھا کرتے ہوئے ہم مسلسل اپنی پالیسیوں میں جدت لارہے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ٹوئٹر وہ مقام ہے جہاں ہر شخص خود کو محفوظ رہ سکے۔
Our Hateful Conduct & Abusive Behavior policies prohibit abuse and harassment of protected categories, & cover a wide range of behaviors. We’ve updated the Twitter Help Center to more clearly articulate when we will take enforcement action moving forward. https://t.co/LKpGvdHPOY
— Twitter Safety (@TwitterSafety) June 1, 2021

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 15 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 گھنٹے قبل






