عوام کے لئے خوشخبری ،بجلی 44 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی جس کا نیپرا نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 8 2021، 7:34 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اپریل کے ماہ کیلئے دی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی سے مجموعی طور پر 4 ارب 40 کروڑ روپے کا ریلیف صارفین کو ملے گا۔
واضح رہے کہ سی پی پی اے نے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، نیپرا کے کیس افسر نے صارفین کا ریلیف 87 پیسے فی یونٹ تجویز کیا تھا،نیپرا نے 43 پیسے فی یونٹ بقایاجات کی مد میں بجلی کمپنیوں کو دے دیئے۔ اگر سی پی پی اے کی درخواست منظور ہوتی تو عوام کو ساڑھے 8 ارب روپے کا ریلیف ملتا۔

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- ایک دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- ایک دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






