کے ایس ای 100 انڈیکس میں 888 پوائنٹس اضافے کے بعد76 ہزار 2 پر پہنچ گیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 24 2024، 5:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 76 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابقکے ایس ای 100 انڈیکس میں 888 پوائنٹس اضافے کے بعد76 ہزار 2 پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 75 ہزار 114 پر بند ہوا تھا۔
یاد رہے کہ 15 مئی کو انڈیکس 565 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 100 انڈیکس 75 ہزار 96 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔
معاشی ماہرین کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی اور اضافے کی ایک خاص وجہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے گزشتہ روز 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ہے۔

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں
- 5 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری
- 3 گھنٹے قبل

این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں
- 4 گھنٹے قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- 6 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 6 گھنٹے قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpg&w=3840&q=75)





.webp&w=3840&q=75)

